Select Menu

نیوز اردو

نیوز اردو

اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » چین نے پاکستان کو جوہری ملک تسلیم کرنے سے انکار کردیا

چین نے پاکستان کو جوہری ملک تسلیم کرنے سے انکار کردیا

پاکستان اور بھارت دونوں ممالک نیکلوئیر سپلائرز گروپ کا حصہ نہ ہونے کے باعث قانونی طور پر جوہری ملک قرار نہیں دیے جا سکتے: ترجمان چینی دفتر خارجہ




چین نے پاکستان کو جوہری ملک تسلیم کرنے سے انکار کردیا

پاکستان اور بھارت دونوں ممالک نیکلوئیر سپلائرز گروپ کا حصہ نہ ہونے کے باعث قانونی طور پر جوہری ملک قرار نہیں دیے جا سکتے: ترجمان چینی دفتر خارجہ


چین نے پاکستان کو جوہری ملک تسلیم کرنے سے انکار کردیا

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مارچ2019ء) چین نےپاکستان کو جوہری ملک تسلیم کرنے سے انکار کردیا، ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک نیکلوئیر سپلائرز گروپ کا حصہ نہ ہونے کے باعث قانونی طور پر جوہری ملک قرار نہیں دیے جا سکتے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی۔
پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آیاچین شمالی کوریا کو بطور جوہری قوت کے حامل ملک کے طور پر قبول کرے گا یا نہیں۔ اس سوال کے جواب پر چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین ایسا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ عین اسی وقت ایک صحافی کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری جنگ کے خدشے سے متعلق بھی سوال کیا گیا۔

رائے غلام عباس کھرل Farhan

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, اردو نیوزاسکا حق رکھتا ہے نیز اردونیوز پریس کلب(رجسٹرڈ) کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں