Select Menu

نیوز اردو

نیوز اردو

اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » بھارت میں پاکستان کی جانب سے رہا کیے جانے والے ونگ کمانڈر ابھینندن کیساتھ مجرموں جیسا برتاو

بھارت میں پاکستان کی جانب سے رہا کیے جانے والے ونگ کمانڈر ابھینندن کیساتھ مجرموں جیسا برتاو

بھارتی پائلٹ کو بھارتی وزیر دفاع کے سامنے مجرموں کی طرح پیش کیا گیا اور اسے دس فٹ دور کرسی پر بٹھنے کی تلقین کی گئی
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مارچ2019ء) بھارت میںپاکستان کی جانب سے رہا کیے جانے والے ونگ کمانڈر ابھینندن کیساتھ مجرموں جیسا برتاو، بھارتی پائلٹ کو بھارتی وزیر دفاع کے سامنے مجرموں کی طرح پیش کیا گیا اور اسے دس فٹ دور کرسی پر بٹھنے کی تلقین کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اکستان کے اندر دراندازی کی کوشش میں پکڑا جانے والا بھارتی پائلٹ ابھینندن اپنے حکام کی نظروں میں گر گیا ہے، اطلاعات ہیں کہ اسے گراؤنڈ کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
بھارتی فضائیہ کا پائلٹ ابھینندن جب تک پاکستان میں رہا بہترین سلوک کیا گیا۔ گرفتاری کے بعد چائے سے تواضع کی گئی، بھارت واپسی پر کپڑوں کا تحفہ دیا گیا مگر بھارت نے اپنے ونگ کمانڈر کے ساتھ انتہائی نارووا سلوک کیا، اسے بھارتی وزیر دفاع کے سامنے مجرموں کی طرح پیش کیا گیا۔
(جاری ہے)

رائے غلام عباس کھرل Farhan

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
This is the last post.

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, اردو نیوزاسکا حق رکھتا ہے نیز اردونیوز پریس کلب(رجسٹرڈ) کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں